کراچی (آن لائن ) لیاری کے علاقے میراں ناکہ میں جماعت اسلامی کے الیکشن آفس میں انوکھی چوری ہوئی، چور تالے کاٹ کر یوسی12 کی ووٹرز لسٹیں ہی چرا کرلے گئے۔ جماعت اسلامی کے آفس کی جانب سے لیاری تھانہ میں چوری کا مقدمہ درج کرا لیا گیا ہے۔
کراچی: جماعت اسلامی کے الیکشن آفس سے چور ووٹرز لسٹیں لے گئے
Dec 06, 2015