عارفوالا: شراب کے نشہ میں دھت چوکیداروں کی نومنتخب کونسلر پر فائرنگ، محفوظ رہے

عارفوالا (نامہ نگار) نواحی گائوں 361ای بی کے نومنتخب کونسلر بنیامین آرائیں عارفوالا سے بذریعہ کار واپس گائوں جا رہے تھے اڈہ ترکھنی پر تعینات پٹھان چوکیداروں نے روک کر جامہ تلاشی لینی شروع کر دی۔ نومنتخب کونسلر نے دوپہر پٹھان چوکیداروں سے اپنا تعارف کراتے بتایا وہ روزانہ عارفوالا کاروباری سلسلہ میں آتے جاتے رہتے ہیں تاہم شراب کے نشہ میں دھت پٹھان چوکیداروں نے ان پر اندھادھند فائرنگ شروع کردی تاہم خوش قسمتی سے وہ بچ گئے۔

ای پیپر دی نیشن