ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ میں دھوکہ دہی کے مقدمہ کا ملزم اچانک حرکت قلب بند ہونے سے جاں بحق

اوکاڑہ (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ میں دھوکہ دہی کے مقدمہ کا ملزم اچانک حرکت قلب بند ہونے سے جاں بحق ہو گیا، نعش پوسٹمارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال اوکاڑہ منتقل کر دی گئی۔ اوکاڑہ کے گائوں 35 جی ڈی کے 65 سالہ شخص اکرم ولد صدر دین کے خلاف پٹھانی بی بی نے اپنی زمین کا انتقال جعلی سازی سے کروانے پر زمیندار محمد اکرم نائب تحصیلدار نظم حفیظ، قانون گو اکرم ، پٹواری محمد یار ، نمبردار شفیع کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...