اجنیانوالہ + پاکپتن (نامہ نگاران) 25 سالہ اوباش نے 14سالہ جماعت نہم کے طالب علم کے ساتھ زیادتی کی اور برہنہ وڈیو بھی بنا ڈالی، مقدمہ درج کروانے پر ملزم کی طالب علم کو ویڈیو فلم فیس بک پر اپ لوڈ کرنے کی دھمکیاں۔ متاثرہ طالب علم کے بھائی کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج، 48گھنٹے گزرنے کے باوجود پولیس ملزم کو گرفتار نہ کر سکی۔
اجنیانوالہ: اوباش کی نہم جماعت کے طالبعلم سے زیادتی، ویڈیو بھی بنا لی، پاکپتن میں بچی کو بے آبرو کر دیا
Dec 06, 2015