لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19کرکٹ چیمپئن شپ کیلئے ٹرائلز شروع کا آغاز ہوگیا، پہلے روز نارتھ زون کرکٹ ایسوسی ایشن کی ٹیموں کے انتخاب کیلئے ٹرائلز لیے گئے۔نارتھ زون کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ٹرائلز ایل سی سی اے گرائونڈ میں لیے گئے ، ان ٹرائلز میں نارتھ زون سے تعلق رکھنے والے 106 کھلاڑیوں نے ٹرائلز میں حصہ لیا ۔