لندن (سپورٹس ڈیسک ) میچ کے دوران کھلاڑیوں کے جھگڑاکرنے پر انگلش فٹ بال کلب چیلسی اور مانچسٹر یونائٹیڈ کو جرمانہ کر دیا گیا ۔انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ کے میچ میںچیلسی نے تین ایک سے کامیابی حاصل کی تھی ۔مانچسٹر سٹی یونائٹیڈ کے منیجر نے کھلاڑیوں کے غلط رویہ پر معافی مانگ لی ہے ۔ 28سالہ اگوئیرو پر چار میچوں کی پابندی لگائی گئی ہے۔برازیل کے مڈ فیلڈر پر تین میچوں کی پابندی لگا کر دونوں کلبوں سے الزامات کا جواب آٹھ دسمبر تک طلب کرلیا ہے۔
کھلاڑیوں کی بد تمیزی پر جرمانہ ‘چیلسی فٹبال کلب نے معافی مانگ لی
Dec 06, 2016