اسلام آباد (اے پی پی) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے پیر کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں سی ڈی اے آرڈیننس 1960ء ایکٹ میں ترمیمی بل جمع کرا دیا۔ اس موقع پر اسد عمر کا کہنا تھا کہ دارالحکومت اسلام آباد کو تعمیر کرنے کیلئے 1960ء میں سی ڈی اے آرڈیننس پاس کیا گیا ۔