وزرا، نائب وزرا، سرکاری ایجنسیوں کے سربراہ، سفیر امریکی سینٹ نے 9 ہزار افراد کی لسٹ شائع کر دی

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی سینٹ نے د ’’پلم بک‘‘ شائع کی ہے جس کے تحت 9000سرکاری فہرست دی گئی ہے۔ ان افراد کی وفاقی عہدوں پر تقرری کی جائے گی۔ ان میں کابینہ کے وزرائ، نائب وزرائ، سرکاری ایجنسیوں کے سربراہ شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...