بحیرہ روم میں 48 گھنٹے کے دوران 16 تارکین ڈوب گئے، 1300 کو بچالیا گیا

روم (اے ایف پی) اطالوی کوسٹ گارڈز نے ایک بیان میں کہا ہے یورپ جانے کی کوشش میں بحیرہ روم میں کشتیاں ڈوبنے سے 48 گھنٹے میں 16 افراد مارے اور 1300 کو بچالیا گیا۔ ہفتے کو 285 اتوار کو 791 اور پیر کو مزید 231 تارکین کو ریسکیو کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن