الیکشن کمیشن نےعمران خان اورجہانگیر ترین کی نااہلی سے متعلق درخواستوں کی سماعت بغیرکسی کارروائی کے 19 دسمبر تک ملتوی کر دی

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سیکریٹری جنرل جہانگیرترین کی نااہلی کے لیے شاہ نواز ڈھلوں،ملک خلیل احمد اور بلال مصطفیٰ بھٹہ کی درخواستوں کی سماعت کی .الیکشن کمیشن نےدونوں درخواستوں پر دلائل کے لیے انیس دسمبر کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے سماعت بغیرکسی کارروائی کےملتوی کردی .کیس میں عمران خان اور جہانگیرترین کےوکلا نےنااہلی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرنے کی مخالفت کی.

ای پیپر دی نیشن