زونگ4G کی ملتان کے سنے سٹار سینما کے ساتھ شراکت داری، صارفین کو خصوصی رعایت ملے گی

اسلام آباد( پ ر) زونگ4G نے اپنے صارفین کو مزید بہتر سروسز کی فراہمی کیلئے ملتان کے ملٹی پلیکس سینما سنے سٹار کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے ۔ اب زونگ4G کے صارفین فلموں کے پریمیئر شوز پر خصوصی رعایت حاصل کر سکتے ہیں جبکہ منتخب صارفین کو منگل اور بدھ کے روز دو ٹکٹ خریدنے پرایک اضافی ٹکٹ مفت فراہم کیا جائے گا۔ صارفین کو فلموں کے ٹکٹ پر 10 فیصد خصوصی رعایت دی جائے گی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...