وزیر اعظم کا 9دسمبر کو ہزارہ میں جلسہ ملتوی

Dec 06, 2017

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا 9دسمبر کو ہزارہ میں ہونے والا جلسہ وزیر اعظم کی مصروفیات کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔ جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان وزیر اعظم کی مشاورت سے جلد کیا جائے گا۔ ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی طرف سے اس دورے کی دعوت دی گئی ہے۔

مزیدخبریں