ووٹرز ڈے کل منایا جائیگا، تمام تیاریاں مکمل مرکزی تقریب ایوان صدر میں ہوگی

اسلام آباد(آن لائن ) الیکشن کمشن نے 7دسمبر کو بطور ووٹر ڈے منانے کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے ہیں، عوام کو ووٹ کی اہمیت سے آگاہ کرنے کیلئے ووٹرز ڈے کی مرکزی تقریب ایوان صدر جبکہ چاروں صوبوں اور اضلاع کی سطح پر بھی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ مرکزی تقریب سے صدر ممنون حسین، چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمد رضا سمیت اہم شخصیات خطاب کریں گے اور ووٹ کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...