ناقص اشیا ء خوردونوش کی فراہمی‘ شادی ہالز اور کیٹرنگ کمپنیوں کی خفیہ چیکنگ کا فیصلہ

ملتان( سٹاف رپورٹر) شادی ہالوں میں ناقص اشیاء خوردونوش کی فراہمی کا نوٹس لیتے ہوئے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شادی ہالوں اور کیٹرنگ کمپنیوں کی خفیہ چیکنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نور الامین مینگل کی طرف سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق صوبہ بھر میں ٹیموں کو تمام چھوٹے بڑے شادی ہالوں کی جانچ پڑتال کا حکم دیا گیا ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی نور الامین مینگل آپریشنز کی براہ راست خود نگرانی کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...