فیروز والہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری عامر مجید جٹ نے کہا کہ موجودہ حکومت پولیو کے خاتمے پر قابو پانے کیلئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے جس کی وجہ سے پنجاب بھر میں پولیو کی شرح بہت کم ہو کر رہ گئی ہے۔
حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے سنجیدہ ہے: چودھری عامر مجید
Dec 06, 2017