جمعیت کے زیراہتمام تیسری سالانہ ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد

لاہور(لیڈی رپورٹر )اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیر اہتمام تیسری سالانہ ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد ایکسپو سنٹر لاہور میں ہوا جس کا افتتاح خواجہ احمد حسان، کے پی کے وزیر عنایت اللہ خان نے کیا ان کے ساتھ حافظ سلمان بٹ حسن صہیب مراد نے بھی شرکت کی ۔ ایکسپو سنٹر میںطلبہ و طالبات کا جوش قابل دید تھا ۔ اس موقع پر بک فیئر‘ٹیلنٹ ایوارڈ شو کا انعقاد کیا گیا جس میں لاہوربھر کے پوزیشن ہولڈر طلبہ وطالبات میں سرٹیفکیٹ اور شیلڈز تقسیم کی گئیں ۔اسٹوڈنٹ ایجوکیشن ایکسپو کے پہلے روز ملک کے نامور صحافی، تاجر برادری، سیاست دان، سماجی راہنما، فنکار، ڈاکڑز، پروفیسرز سمیت اہم ادبی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...