جوہانسبررگ (اے ایف پی) جنوبی افریقہ میں خوراک میں پیدا ہونے والے’’ لسٹریا‘‘بیکٹریا سے 36 افراد ہلاک اور 600 متاثر ہوئے ہسپتالوں میں داخل کرا دیا گیا۔ وزیر صحت نے کہا کہ عام طورپر بیکٹریا مرتے نہیں یہ پانی اور سبزیوں میں نشوونما پاتے ہے۔
جنوبی افریقہ میں ’’لسٹیریا‘‘ بیکٹریا سے 36 افراد ہلاک، 600 متاثر
Dec 06, 2017