شکر ہے آپ نے یہاں آنے کی دعوت دی کورٹ نمبر ایک میں نہیں بلایا، وزیراعظم کی بات پر چیف جسٹس شرکاءسیمینار مسکرا دیئے

Dec 06, 2018

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے بڑھتی آبادی پر فوری توجہ کے سمپوزیم سے خطاب میں آغاز میں کہا شکر ہے آپ نے مجھے یہاں آنے کی دعوت دی، کورٹ نمبر ایک میں نہیں بلایا جس پر سیمینار کے شرکاءبے اختیار ہنس پڑے، چیف جسٹس بھی مسکرا دیئے۔
کورٹ نمبر ایک

مزیدخبریں