آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل کیس:شہبازشریف کو جیل بھیجنےکا حکم

Dec 06, 2018 | 11:21

ویب ڈیسک

عدالت نے دلائل سننے کےبعد شہبازشریف کو جیل بھیجنے کےاحکامات جاری کردیے۔ نیب پراسیکیوٹر عدالت کو مطمئن نہ کرسکے۔ تفصیلات کے مطابق  احتساب عدالت نے  شہبازشریف کو جیل بھیجنے کےاحکامات جاری کردیے ہیں۔

مزیدخبریں