معروف شاعرہ ‘ کالم نگار لبنیٰ صفدر کی والدہ انتقال کرگئیں

Dec 06, 2019

لاہور(پ ر)معروف شاعرہ‘ مصنفہ اور نوائے وقت کی کالم نگار لبنیٰ صفدر کی والدہ انتقال کرگئیں انہیں آبائی شہر پنڈی بھٹیاں میں سپردخاک کردیا گیا ۔ لبنی صفدر کی والدہ کے انتقال پر صحافیوں اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے اظہار تعزیت کیا ہے۔

مزیدخبریں