اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اے کپڑے میں لپٹنے والے o رات (کے وقت نماز) میں کھڑے ہو جا ئومگر کم o آدھی رات یا اس سے بھی کچھ کم کر لے o یا اس پر بڑھا دے اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر (صاف) پڑھا کر o یقیناً ہم تجھ پر بہت بھاری بات عنقریب نازل کریں گے o بیشک رات کا اٹھنا دل جمعی کیلئے انتہائی مناسب ہے اور بات کو بہت درست کر دینے والا ہے o
سورۃ المزمل (آیت:1 تا 6 )
کتاب ہدایت
Dec 06, 2019