برسلز(انٹرنیشنل ڈیسک)بیلجئم کی وفاقی توانائی کے لیے ریگولیٹری باڈی کریج کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بیلجیئم میں چار لاکھ گھرانے صرف سردی کے باعث غربت کا شکار ہو سکتے ہیں۔اس غربت میں اضافے کا سبب سردی سے بچاؤ کیلئے بجلی کا زیادہ استعمال ہے، فیڈرل باڈی کے مطابق گزشتہ ایک دہائی میں بجلی کی قیمتوں میں 62 گنا سے زائد اضافہ ہوا ہے۔
بیلجئم : سردی کے باعث غربت بڑھنے کا خدشہ
Dec 06, 2019