چینی سفارتخانے کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید

اسلام آباد(آن لائن) چینی سفارتخانے نے پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید کردی۔امریکی نیوز ایجنسی کی 629 پاکستانی لڑکیوں کو دلہن کے طور پر چین کو فروخت سے متعلق خبر پر پاکستان میں چینی سفارتخانے کے ترجمان نے کہا کہ ہم نے مذکورہ میڈیا رپورٹ کو دیکھاہے،جن میں کوئی صداقت نہیں۔

ای پیپر دی نیشن