اسلام آباد(نیوزرپورٹر)قاسم صمد خان کو سیکرٹری سینٹ تعینات کر دیا گیا۔جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے ۔چئیرمین سینٹ نے سیدپرویزعباس کی ریٹائرمنٹ پر نئے سیکرٹری کی تعیناتی کی ہے۔ قاسم صمد خان اس سے قبل ایڈیشنل سیکرٹری سینٹ کے طور پر ذمہ دارایاں ادا کررہے تھے۔
وزارت ریلوے کاکنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ، فہرستیں طلب
Dec 06, 2020