سرکاری ہسپتال میں سٹریچر اوروہیل چیئر پر بھی فیس ہے،روبینہ خالد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی پی پی کی سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ  سرکاری ہسپتال میں سٹریچر اورویل چیئر پر بھی فیس ہے ، ویل چیئر اور سٹریچر فی گھنٹہ 20 روپیہ پر دیا جاتا ہے ، بیان میں انہوں نے کہا کہ تبدیلی سرکار نے غریب کا علاج بھی مشکل بنا دیا ، نام نہاد انصاف صحت کارڈ عوام کے ساتھ فراڈ ہے ،  خیبر پختون خوا میں کرپش اور لوٹ مار کی سونامی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن