2 کروڑ ہرجانے کے دعویٰ پر  حدیقہ کیانی نے بھی کمر کس لی

لاہور(کلچرل رپورٹر) گلوکارہ  حدیقہ کیانی نے فیصل آباد کی  خاتون کیطرف ست 2 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے پر ردعمل میں الزامات کو مستردکر دیا۔ خاتون نے حدیقہ کیانی کے بیوٹی سیلون پر الزام لگایا تھا کہ اس سیلون سے بالوں کا ٹریٹمنٹ کروانے کے بعد ان کے بال جھڑنا شروع ہوگئے ہیں۔اداکارہ نے کہا میر ی لیگل ٹیم جواب دینے کو تیار ہے ۔

ای پیپر دی نیشن