اپنے گورنر بھائی کی مدد کرنے پر  سی این این کا اینکرنوکری سے فارغ

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی نیوز چینل سی این این نے جنسی بدسلوکی کے ملزم سابق نیویارک گورنر کو الزامات سے نمٹنے کا مشورہ دینے پر ان کے بھائی کو نوکری سے برطرف کردیا۔ برطانوی نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق سی این این نے اپنے نیوز اینکر کرس کومو کو اس وجہ سے نوکری سے نکال دیا کہ انہوں نے اپنے بھائی اینڈریو کومو کو جنسی بدسلوکی کے الزام سے بچنے کیلئے برادرانہ مشورہ دیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...