واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی نیوز چینل سی این این نے جنسی بدسلوکی کے ملزم سابق نیویارک گورنر کو الزامات سے نمٹنے کا مشورہ دینے پر ان کے بھائی کو نوکری سے برطرف کردیا۔ برطانوی نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق سی این این نے اپنے نیوز اینکر کرس کومو کو اس وجہ سے نوکری سے نکال دیا کہ انہوں نے اپنے بھائی اینڈریو کومو کو جنسی بدسلوکی کے الزام سے بچنے کیلئے برادرانہ مشورہ دیا۔
اپنے گورنر بھائی کی مدد کرنے پر سی این این کا اینکرنوکری سے فارغ
Dec 06, 2021