فرمان قائد

خدا نے ہمیں یہ سنہری موقع عطا کیا ہے کہ ہم ثابت کر دکھائیں کہ ہم واقعی ایک نئی مملکت کے معمار ہونے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ خدارا‘ کہیں لوگ ہمارے متعلق یہ نہ کہیں کہ ہم یہ بھار اٹھانے کے قابل نہیں تھے۔
(افواج پاکستان کے افسروں سے خطاب‘ کراچی 11- اکتوبر 1947ئ)

ای پیپر دی نیشن