نوشہرہ ورکاں:4شرابی اور گداگر گرفتار

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت+نامہ نگار)  ایس ایچ او انسپکٹر ساجد محمود سوہل، اے ایس آئی محمد شفیق نے منشیات فروشش تنویر انصاری ساکن سپراء کو 1320 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا اور سب انسپکٹر محمد الیاس نے شراب پی کر غل غپاڑہ کرتے ہوئے دو افراد انتظار اور ہارون کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جبکہ اے ایس آئی حمزہ یوسف اور محمد شفیق نے گداگر محسن اور شبیر کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے گداگری کی مد میں جمع شدہ رقم 360 روپے برآمد کر لئے۔

ای پیپر دی نیشن