نصیر آباد/ڈیرہ مراد جمالی(نامہ نگاران) بالان شاخ قادری آباد حلقہ پی بی 12 نصیرآباد سے سید غریب شاہ چشتی اور سید صالح شاہ چشتی نے اپنے مریدین اور ساتھیوں کے ہمراہ لہڑی ہاؤس ڈیرہ مراد جمالی میں سابق صوبائی وزیر میرعبدالغفورلہڑی اور بابو میر یار محمد لہڑی کی قیادت میں بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت کا اعلانکردیا۔ اس موقع پر میر محمد ابراہیم مری،حبیب احمد محمد حسنی،حاجی غلام سرور جتک،محمد اسحاق مینگل میر گل محمد مینگل،داد علی جتک،میر منظور احمد جتک،محمد رمضان مینگل ، میرممتاز علی جتک۔محمد یعقوب جتک،شوکت علی زہری،یار محمد زہری،حاجی خان زہری سمیت دیگر قبائلی عمائدین معتبرین اور معززین سمیت بی اے پی کے ورکرز بڑی تعداد میں موجود تھے ۔