لاہور(سپورٹس رپورٹر) چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے تماشائیوں سے کہا ہے کہ سٹیڈیم میں داخلے کیلئے ویکسی نیشن لازمی ہے۔ نوجوانو! اگر آپ ویکسی نیٹڈہیں تو میچز دیکھنے سٹیڈیم ضرور آئیں ‘ویسٹ انڈیزکیخلاف میچزمیں سٹیڈیم میں فل ہاؤس کی اجازت ہے۔ آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ کی سیریز میں شائقین کو سٹیڈیم میں آنیکی اجازت ہوگی۔
ویکسی نیٹڈ نوجوان میچ دیکھنے سٹیڈیم ضرور آئیں : رمیز راجہ
Dec 06, 2021