دوسرے نمبر پر آنا قبل فخرہے:شاہدغفاری، میاں فرزند 

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)شاہدغفاری ریجنل صدر آل پاکستان فیڈریشن آف یونیڈ ٹریڈ یونینز کی قیادت میں سید انجینئرنگ لیبر یونین کے جنرل سیکرٹری میاں فرزند علی حاجی اسلم چوہان جی ڈی اے لیبر یونین سی بی اے کے جنرل سیکرٹری لقمان اعظم مہل نعیم خان نے ڈاکٹر ظفر حیات میکن ایم ایس سوشل سیکورٹی ہسپتال گوجرانوالہ ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر وقار ظفر باجوہ  سے ملاقات کی اور انہیں اعلیٰ کارکردگی کی بدولت پر دوسری پوزیشن ملنے پر مبارکباد دی ۔

ای پیپر دی نیشن