ماخوذ از’’اقبال کے نزدیک دعااور عبادت کا مفہوم‘‘

دعابھی روحانی تجلی کے ایک ذریعہ کی حیثیت سے ایک حیاتی عمل ہے جس میںانسان دفعتاً یہ محسوس کرتاہے کہ اس کی بے نام شخصیت کے لیے ایک وسیع تر زندگی میں بھی کوئی نہ کوئی جگہ ہے۔
(ماخوذ از’’اقبال کے نزدیک دعااور عبادت کا مفہوم‘‘)

ای پیپر دی نیشن