ایلون مسک سے ملاقات: دنیا کے پہلے خلائی مسافر ارب پتی جاپانی  یوسا کوما بڑا اعلان کرنے پر تیار


نیو یارک (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا کے پہلے خلائی سیاح یوسا کوما یزاوا نے سپیس ایکس کے بانی ایلون مسک سے ملاقات کے بعد 9 دسمبر متعلق بڑا اعلان کرنے کا ٹویٹ کیا ہے۔ جاپانی ارب پتی یوسا کوما یزاوا ایک آن لائن فیشن کمپنی کے بانی ہیں، وہ 2023ء میں ایلون مسک کی کمپنی کے ذریعے چاند کے سفر کی منصوبہ بندی بھی کر رہے ہیں، مگر ابھی یہ کہنا مشکل ہے کہ یہ مشن شیڈول کے مطابق روانہ ہوتا ہے یا نہیں۔

ای پیپر دی نیشن