لالو پرساد کا کڈنی ٹرانسپلانٹ بیٹی نے گردہ عطیہ کیا


کولالمپور(نیٹ نیوز)  بھارت کے معروف سیاست دان اور سابق وزیراعلیٰ بہار 74 سالہ لالو پرساد یادیو کا تبدیلی گردہ کا آپریشن سنگاپور میں ہوگیا۔ لالو پرساد یادیو کی بیٹی روہنی آچاریہ نے اپنا گردہ دیا۔ دنوں باپ اور بیٹی آپریشن کے بعد خیریت سے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن