نامعلوم وجوہات، گلبرگ  میں نوجوان کی خودکشی

Dec 06, 2022


لاہور (نمائندہ خصوصی) گلبرگ کے علاقہ  میں 25سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا لیکر خود کشی کر لی۔  سیون اپ پھاٹک کے قریب دانیال ایوب نے نامعلوم وجوہات کی بنیاد پر کمرے میں خود کو لاک کرکے پنکھے سے پھندا لیکر زندگی کا خاتمہ کیا۔ اہلخانہ کے مطابق دانیال جذباتی تھا اور اکثر گھر میں معمولی باتوں پر جھگڑا بھی کرتا تھا۔

مزیدخبریں