اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے معاون خصوصی اور سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے نواز شریف سے ملاقات کی۔ فیصل کریم کنڈی نے نواز شریف کی مزاج پرسی کی۔ سابق وزیراعظم میان نواز شریف اور فیصل کریم کنڈی کے درمیان ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران مریم نواز شریف بھی موجود تھیں۔
کنڈی ملاقات