بورے والا،  قبرستان سے  سرکاری ملازم کی نعش برآ مد

بورے والا(تحصیل رپورٹر) شہر کے مرکزی قبرستان میں قبر کے اوپر موجود ایک شخص کو مردہ حالت میں دیکھتے ہوئے پو لیس کو اطلاع دی تو پو لیس نے نعش کو ہسپتال منتقل کر دی متوفی کی شناخت طارق کے نام ہو ئی جو کہ فائر بریگیڈ ڈیپارٹمنٹ کا ملازم اور کوارٹرز میں رہائش پذیر تھا ۔

ای پیپر دی نیشن