لاہور(کامرس رپورٹر )قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی۔200روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا 1 ‘دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 تیسرے میں 1250 روپے کے 2394 انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔
200روپے والی قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی
Dec 06, 2022