سرگودھا ( خصوصی رپورٹر) تفصیلات کے مطابق محکمہ ماحولیات ‘ پنجاب کی جانب سے سرکلر جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق سلطان محمود کوچیئرمین ٹاسک فورس آن کلائیمنٹ چینج میں بطور ڈسٹرکٹ کوارڈینٹرتعینات کردیا گیاہے۔
سلطان محمود ڈسٹرکٹ کوارڈینٹر سرگودھا تعینات
Dec 06, 2022