ثقافتی ورثہ کا تحفظ: افغانستان کے ساتھ چینی سکالرز کا فٹبال مقابلوں میں تعاون 


بامیان افغانستان (شنہوا) افغانستان کی وسطی وادی بامیان میں سید حسن حسینی نے گزشتہ برس اگست میں افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد اپنا پہلا فٹ بال میچ کھیلا، اس وادی بامیان کے بڑے بدھا موجود ہیں، حسینی نے کہا کہ یہ کھیل امن و دوستی کا پیغام دیتا ہے اور اس حقیقت کو تقویت دیتا ہے کہ ہم امن پسند لوگ ہیں۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ اس جنگ زدہ ملک میں فٹ بال میدان میں واپس آتے وقت پہلے سے کہیں زیادہ پرجوش محسوس کر رہے ہیں۔ ریفری اور جامعہ بامیان کے پروفیسر محمد تقی تقدسی نے فٹ بال مقابلوں کے انعقاد پر چینی کالرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ ثقافتی ورثے کے تحفظ بارے شعور اجاگر کرنے کیلئے اس طرح کے کھیلوں کا انعقاد ضروری ہے۔
تعاون 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...