چین کا پٹرول اور ڈیزل کی  خوردہ قیمتوں میں کمی کا اعلان


بیجنگ (شِنہوا) چین تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں حالیہ تبدیلیوں کی بنیاد پر کل سے پٹرول اور ڈیزل کی خوردہ قیمتوں میں کمی کرے گا۔ نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن نے بتایا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 440یوآن (تقریبا 62.51ڈالر) فی ٹن اور 425یوآن فی ٹن کی کمی کی جائے گی۔21نومبر کے بعد سے چین میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں یہ مسلسل دوسری بار کمی ہوگی۔ 
چین/پٹرول

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...