سپیڈو بسیں دوسرے شہروں میں  بھی چلائی جائیں: ناظم شوکت


لاہور (نیوز رپورٹر) مسائل کمیٹی کے مرکزی چیئرمین ناظم شوکت نے کہا ہے کہ سپیڈو بسیں انتہائی اچھی سروس ہے یہ بسیں قصور‘ بہاولنگر‘ شیخوپورہ‘ گوجرانوالہ‘ بہاولپور‘ ساہیوال پاکپتن اور دوسرے شہروں کی طرف بھی چلائی جائیں۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ لاہور میں روٹ نمبر 5 اور 10 کو بھی عوامی سہولت کے پیش نظر فوری بحال کی جائے۔ اس روٹس پر بسوں کی تعداد انتہائی کم ہے اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن