عقیدہ ختم نبوت مسلمانوں کو جان سے بھی زیادہ عزیز ہے ، مولانا الیا س چنیوٹی


راولپنڈی(جنرل رپورٹر) وکیل صحابہ مفسر قرآن مولانا محمد عطاء اللہ بندیالوی و معروف مذہبی رہنما مولانا الیا س چنیوٹی نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت پوری دنیا کے مسلمانوں کو اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہے ،ان خیالات کا اظہار انھوں نے ترحدہ کے مقام پر جمیعت اشاعت التوحید والسنہ ضلع تلہ گنگ کے زیر اہتمام منعقدہ ختم نبوت کانفرنس میں کیا ،مولانا اللہ بخش صدیقی ، مولانا آصف کوٹسیری،مولانا ثناء اللہ ،  مولانا محمد آصف عثمانی، مولانا قاری محمد سلیمان ،ایم پی اے حافظ عمار یاسر ، مولانا مفتی محمد عمر ، ایم پی اے مولانا محمد الیاس اور مولانا محمد عطاء اللہ بندیالوی نے خطاب کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...