شوہر نے ناراض ہوکر مےکے آ ئی بےوی کو فائرنگ کرکے قتل کردےا 


راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)شوہر نے ناراض ہوکر مےکے آئی بےوی کو اس کی خالہ کے گھر جاکر فائرنگ کرکے قتل کردےا جبکہ ٹرالر کی ٹکر لگنے سے اےک لڑکا جاں بحق ہوگےا دوسرا شدےد زخمی حالت مےں ہسپتال منتقل کردےا گےاقتل کی واردات کے بارے مےںتھانہ دھمےال کو جلےل قےصر نے بتاےا کہ مےری بےٹی بختاور کی دو سال قبل علی بلال سے شادی ہوئی تھی جو دس پندرہ روز سے ناراض ہوکر گھر آئی ہوئی تھی اس کا شوہر علی بلال آےا مےں نے گےٹ کھولا تو اس نے کہا کہ مےں آپ کے گھر نہےں آنا چاہتا مےری بےوی سے بات کرادےں مےں اسے اپنے گھر کے سامنے اپنی سالی کے گھر بٹھا دےا مےرا داماد بےٹی کو اکےلے مےں بات کرنے کےلئے کمرے مےں لے گےا اور پستول سے فائرنگ کرکے اسے قتل کردےاٹرےفک حادثے کے بارے مےں تھانہ روات مےں سب انسپکٹر سعےد شاہ نے استغاثہ دےا کہ جی ٹی روڈ نزد بسم اللہ ہوٹل ٹرالر نمبرTMM - 714 نے موٹر سائےکل کو ٹکر ماردی جس سے موٹر سائےکل پر سوار16/17 سالہ لڑکا بلال جاں بحق ہوگےا جبکہ اس کے ساتھ 18/19 سالہ لڑکا ضےاءشدےد زخمی ہوگےا جسے ہسپتال منتقل کردےا گےا۔
پولےس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہےں ۔

ای پیپر دی نیشن