کمپنی سیکرٹری اورخاتون کو دھمکیاں 

Dec 06, 2022


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ سیکرٹریٹ کو فائر عالی گل نے بتایا کہ ہاﺅسنگ اینڈ ورکس میں کمپنی سیکرٹری فرائض سرانجام دے رہا ہوں دفتری کام میں مصروف تھا کہ موبائل پر نامعلوم شخص نے کال کی اور کہا کہ آپ کا بیٹا تھانہ صدر کی تحویل میں ہے اور فون بند ہو گیا دوبارہ کالیں کیں لیکن فون نہ مل سکا تھانہ کھنہ کو رضیہ کوثر نے بتایا کہ اقبال ٹاﺅن میں بابر مسیح نے فون پر دھمکیاں دیں۔

مزیدخبریں