ایڈیشنل کلکٹر اسلام آ باد ائر پورٹ کی ٹیم کرنسی سمگلنگ کی روک تھا م کیلئے متحرک


اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل کلکٹر اسلام آ باد ائر پورٹ کی سربراہی میں ٹیم نے صرف نومبر کے ماہ میں165,983 ڈالرز مالیت کی غیر ملکی کرنسی غیر قانونی طریقہ سے ملک سے باہر لے جاتے ہوئے کو روک کر اپنے قبضہ میں لے لیا۔ جبکہ جولائی سے نومبر کے دورانئے کے دوران 199,034 ڈالرز کی کرنسی کو اپنے قبضہ میں لے کر سرکاری خزانے میں جمع کروایا،کسٹمز حکام نے 5.5ملین روپے مالیت کی شراب کی بوتلیں ،199034ڈالرز مالیت کے سیگریٹ اور 5 ملین روپے کی مالیت دوسری ایشیاءبھی اپنی تحویل میں لیں۔

ای پیپر دی نیشن