صحافی غوث محی الدین پاشا کی اہلیہ کاانتقال نماز جنازہ آج ملتان اور شجاع آباد میںہو گی


شجاع آباد (نمائندہ نوائے وقت) سینئر صحافی غوث محی الدین پاشا کی اہلیہ کا بقضائے الٰہی انتقال ہوگیا ہے مرحومہ کی نماز جنازہ آج منگل کوصبح دس بجے خیام کالونی وہاڑی روڈ ملتان بعد ازاں اڑھائی بجے خیر پور والی جنازہ گاہ شجاع آباد میں ادا کی جائے گی۔ 

ای پیپر دی نیشن