بورے والا(نامہ نگار)دوسرے کراو¿ن کرکٹ کلب و ہاڑی انٹر کلب کلر کٹ T20 کرکٹ ٹورنا منٹ، دوسرا سیمی فائنل میچ خان اسلام الدین کرکٹ کلب و ہاڑی اوربی ٹی ایم کرکٹ کلب بورے والہ کے مابین خورشید انور کرکٹ اسٹیڈیم و ہاڑی میں کھیلا گیا جس میں بی ٹی ایم کرکٹ کلب بورے والہ نے میچ میں 134 رنز سے کامیابی حاصل کرکے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا بی۔
بی ٹی ایم کلب بور یوالانے انٹر کلب کلر کٹ T20 ٹورنا منٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
Dec 06, 2022